نبی آخر الزماںؐ نے امت مسلمہ کو ایسا راستہ دکھایا جو دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے، دنیا یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ امن اور ترقی کیلئے آپؐ کے نقش قدم پر چل کر ہی منزل تلاش کی جاسکتی ہے‘ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ میثاق مدینہ‘ خطبہ حجتہ الوداع ایسی بہترین دستاویزات ہیں جن سے رہنمائی لیکر تمام مسائل حل کئے جاسکتے ہیں،گزشتہ سالوں کے دوران ملک میں اسلام کے نام پر فسادات پھیلائے گئے‘ ایک دوسرے کے گلے کاٹے گئے‘ حکومت نے تین سال کی کوشش سے فساد کادروازہ بڑی حد تک بند کر دیا‘ حکومت قومی قیادت‘ علماء و مشائخ‘ افواج اور دیگر ریاستی اداروں کی قربانیوں سے دہشت گردوں کے مراکز تقریباً ختم کر دیئے گئے ہیں اوراب ہماری کوشش ہے کہ انتہا پسندی کا دروازہ بھی بند ہو جائے‘ یہ کام حکومت کے ساتھ ساتھ علماء اور اہل دانش نے کرنا ہے
وزیر اعظم محمد نواز شریف کا بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب
پیر 12 دسمبر 2016 14:00
لاہور۔12 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نبی آخر الزماںؐ نے امت مسلمہ کو ایسا راستہ دکھایا جو دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے‘ دنیا یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ امن اور ترقی کیلئے آپؐ کے نقش قدم پر چل کر ہی منزل تلاش کی جاسکتی ہے‘ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ میثاق مدینہ اور خطبہ حجتہ الوداع ایسی بہترین دستاویزات ہیں جن سے رہنمائی لیکر تمام مسائل حل کئے جاسکتے ہیں،گزشتہ سالوں کے دوران ملک میں اسلام کے نام پر فسادات پھیلائے گئے‘ ایک دوسرے کے گلے کاٹے گئے‘ حکومت نے تین سال کی کوشش سے فساد کادروازہ بڑی حد تک بند کر دیا‘ حکومت قومی قیادت‘ علماء و مشائخ‘ افواج اور دیگر ریاستی اداروں کی قربانیوں سے دہشتگردوں کے مراکز تقریباً ختم کر دیئے گئے ہیں اوراب ہماری کوشش ہے کہ انتہاء پسندی کا دروازہ بھی بند ہو جائے‘ یہ کام حکومت کے ساتھ ساتھ علماء اور اہل دانش نے کرنا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.