خیبرایجنسی ،غیرت کے نام پر قتل، جرگے کا مبینہ طور پر ملوث دو افراد کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
منگل 13 دسمبر 2016 14:14
(جاری ہے)
قبائلی علاقوں میں کاروباری لین دین میں خاتون اور مرد کے قتل کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کا رنگ دینا کوئی مشکل نہیں۔
سید عالم کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی بیوی پر اعتماد تھا اور وہ کوئی غلط کام کر ہی نہیں سکتی۔ انھوں نے بتایا کہ ان کے بھائیوں نے انھیں دھوکے سے افغانستان بھیجا اور ان کی غیر موجودگی میں ان کی بیوی کو گھر میں ماں اور دیگر خواتین کے سامنے قتل کیا گیا جبکہ ان کے ماموں کو اس سے پہلے رقم لینے کے لیے بلایا تھا اور جب وہ گاڑی میں بیٹھ رہے تھے اس وقت بیٹے کے سامنے انھیں گولی مار دی گئی۔ خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل کی پولیٹکل انتظامیہ نے اس مقدمے کے لیے جرگہ مقرر کیا جس کا فیصلہ فضیلت بی بی کے خلاف آیا ہے اور ملزمان رہا کر دیے گئے۔ سید عالم کا کہنا ہے کہ وہ جرگے کے فیصلے کو نہیں مانتے اس لیے انھوں نے کمشنر پشاور ڈویژن کی عدالت میں اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.