محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی پنجاب بھرکی12ہزارسے ز ائد اپنی ہی سرکاری گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ ہی ہونے کا انکشاف

منگل 13 دسمبر 2016 23:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی پنجاب بھرکی12ہزارسیزائدسرکاری گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ ہونیکا انکشاف۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری محکموں کوبارہانوٹسزکیباوجودٹوکن ٹیکس ادانہیں کیاگیا ایکسائز کے مطابق محکمہ پولیس کی1727،ایس اینڈجی ایڈی کی276گاڑیاں نادہندہ ہیں جبکہ محکمہ ہیلتھ کی258،ایمرجنسی سروسزکی247گاڑیاں بھی محکمے کی نادہندہ ہیں مزید یہ کہ لیسکوکی114مختلف ڈی سی اوز کے زیر استعمال 98گاڑیاں نادہندہ نکلیں جبکہ نیشنل ہائی ویاتھارٹی کی308گاڑیاں ٹوکن ٹیکس نادہندہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :