میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیے گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 14 دسمبر 2016 22:08

میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیے گئے

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے تازہ ترین پریس ریلیز جاری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج میں اعلی تقرری و تبادلوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے جس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیے گئے ہیں۔ میجر جنرل محمد سعید اس سے قبل جی او سی حیدرآباد رہ چکے ہیں۔ جبکہ میجر جنرل ندیم انجم کو آئی جی جی ایف سی بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :