ایس بی آئی کے زیر اہتمام پاکستانی اور چینی اداروں کے درمیان تعاون ، ترقی اور نیٹ ورکنگ پر کانفرنس کا انعقاد
بدھ 14 دسمبر 2016 23:18
(جاری ہے)
چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے ذیلی ادارے ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ انٹرنیشنل نے ون بیلٹ ون روڈ پر جامع کام کیا ہے اور حکومت سندھ اس کوششوں میں مدد فراہم کررہی ہے تاکہ صوبے میں صنعتوں کے قیام اور پاکستانی کاروباری اداروں کو قریب لایا جاسکے۔
تقریب سے افتتاح خطاب عارف حبیب گروپ کے چیئر عارف حبیب نے جب کہ اختتامی خطاب (CASS-RDI) کی ایڈوائزی کمیٹی کے چیئر ڈاکٹر بیج ژائو(Dr. Baige Zhao) نے کیا ۔ دیگر مقررین میں سلیم مانڈوی والا ، سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ حکومت سندھ کی چیئر پرسن ناہیدمیمن ، کراچ میں چین کے قونصل جنرل یووینگ(Yu Wang) ، (CASS-RDI) کے ڈاکٹر ژیاو ژو (Dr. Xiaojin Zhu)، یو آن ہونگ یونگ (Yuan Honguyong) ، لیو جیاچنگ(Liu Jiaqiang) ، تیان یاون(Tain Yaobin) ، وینگ ویشنگ (Wang Weixing) اور ژوژینیو (Zhou Zhenyu) شامل تھے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت بھی تیار کی گئی جس پر پاک چائنا رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن (PCREA) کے نمائندوں نے دستخط کیے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.