میجر جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 دسمبر 2016 14:42

میجر جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2016ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میجر جنرل عبد اللہ ڈوگر کو کمانڈنٹ پی ایم اے، میجر جنرل عدنان کوجی او سی لاہور، میجر جنرل ظفر اللہ خان کو جی او سی پنو عاقل، میجر جنرل فدا ملک کو جی ایچ کیومیں ڈی جی لاجسٹکس،میجر جنرل نادر خان کو جی ایچ کیو میں ڈی جی پی ایس اینڈ پی ایم اورمیجر جنرل ظفر اقبال کو جی او سی آرمرڈ گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :