نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر رانا محمود علی خان کا اظہار تعزیت

جمعہ 16 دسمبر 2016 00:02

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان ( این ایل ایف ) کے صدر رانامحمود علی خان نے صوبائی صدر این ایل ایف سید نظام الدین شاہ کے گھر جا کر انکی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کیا، انہوںنے فاتحہ پڑھی اور دعائے مغفرت و رحمت مانگی ، علاوہ ازیںشکیل احمد شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر سرو اوتیرو ، احسان اللہ چاچڑ نے بھی سید نظام الدین شاہ نے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔

متعلقہ عنوان :