اسلام‌آباد کی میلوڈی مارکیٹ میں ایک پلازے میں آگ لگ گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 دسمبر 2016 00:48

اسلام‌آباد کی میلوڈی مارکیٹ میں ایک پلازے میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15دسمبر2016ء) اسلام‌آباد کی میلوڈی مارکیٹ میں ایک پلازے میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی میلوڈی مارکیٹ میں واقع ایک پلازے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بھجانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔