وزیرداخلہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد،امن وامان اورعوام کوتحفظ دینے میں ناکام رہے ،لطیف کھوسہ
سانحہ کوئٹہ کامقدمہ چوہدری نثارکے خلاف درج ہوگا،ان کاجاناٹھہرگیا،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 16 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہاکہ سانحہ کوئٹہ پرکمیشن 1956ء کے قانون کے تحت نہیں بناتھابلکہ یہ کمیشن سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے حکم پربنایاگیاتھا،کمیشن نے پوری ذمہ داری وزیرداخلہ چوہدری نثارپرڈالی ،وزیرداخلہ کوہٹاناپڑیگا،ان کاجاناٹھہرگیا۔
انہوںنے کہاکہ وزیرداخلہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں ناکام رہے وہ عوام کے جان ومال کے تحفظ میں بھی ناکام رہے ،پرویزرشیداورمشاہداللہ کی طرح انہیں بھی قربانی کابکرابنناہوگا۔انہوںنے کہاکہ کوئٹہ میں 74سینئروکلاء شہیدہوئے تھے ،120سے زائدزخمی ہوئے تھے بارکونسل رپورٹ پرعمل کروائے گی ،حکومت اس رپورٹ کودبانہیں پائے گی ۔انہوںنے کہاکہ حکومت گونگی ،بہری اورآندھی ہوگئی ہے کوئی ذمہ داری لینے کوتیارہی نہیں کسی کوذمہ داری کااحساس نہیں ہے یقین ہے سپریم کورٹ پرکارروائی کریگی۔(یاسرعباسی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.