مسلم ہینڈزانٹرنیشنل نے زلزلہ،قحط سالی،حالت جنگ میںمتاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کی ہے ، نثار احمد خان
ایل او سی پر پر متاثرین کی دوبارہ آباد کاری میں تعاون پر تنظیم کے احسن اقدام کی قدر کرتے ہیں ، وزیر برقیات ،قانون و پارلیمانی لیڈر
ہفتہ 17 دسمبر 2016 14:40
(جاری ہے)
تقریب سے منیجرجاویدگیلانی،ایریامنیجر حافظ شفیق،وسیم مصطفائی،آفتاب عارف لون،سیدمظہرودیگرنے بھی خطاب کیا۔وزیرحکومت نے کہاکہ حکومت اکیلے کچھ نہیںکرسکتی جب تک این جی اوزکی شراکت نہ ہو مسلم ہینڈزانٹرنیشنل نے عالمی سطح پرقدرتی آفات اورجنگوںکے متاثرہ افراد کی بھرپورمددکی کچھ ہفتے قبل انڈین فائرنگ سے متاثرہونے والے لائن آف کنٹرول کے متاثرین کاہم سب نے خیال رکھاوزیراعظم پاکستان میاںمحمدنوازشریف لائن آف کنٹرول کے متاثرہ علاقوںکاجلددورہ کرینگے اورمتاثرین کومعاوضہ جات بھی اداکرینگے عالمی برادری انڈین ظلم وستم کانوٹس لے اورکشمیریوںکوان کاحق آزادی دلوانے میںاپناکرداراداکرے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج نے تین ہفتے کے وقفے کے بعد نکیال سیکٹر میں سکول بس پر گولہ باری کی جس سے بس ڈرائیور شہید ار آٹھ معصوم بچے زخمی ہوئے بھارت بزدلی کا مظاہرہ کر رہا ہے پاک فوج کے جوان بھارت کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں عالمی برادری بھارتی درندگی کا نوٹس لیمزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.