والد صاحب کی کمی بہت محسوس کر رہے ہیں، وہ ہمیشہ نصیحت کرتے تھے کہ جھوٹ نہ بولو کسی کو دھوکہ نہیں دو اور نماز قائم کرو: شہید جنید جمشید کے صاحبزادے

muhammad ali محمد علی اتوار 18 دسمبر 2016 00:51

والد صاحب کی کمی بہت محسوس کر رہے ہیں، وہ ہمیشہ نصیحت کرتے تھے کہ جھوٹ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 دسمبر2016ء) تیمور جنید کا کہنا ہے کہ والد صاحب کی کمی بہت محسوس کر رہے ہیں. تفصیلات کے مطابق شہید جنید جمشید کے صاحبزادے تیمور جنید کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے والد کی کمی بہت زیادہ محسوس کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کے والد ہمیشہ سب بہن بھائیوں کیساتھ بہت شفقت سے پیش آتے تھے۔ وہ ہمیشہ نصیحت کرتے تھے کہ جھوٹ نہ بولو کسی کو دھوکہ نہیں دو اور نماز قائم کرو۔ تیمور جنید کی جانب سے مزید کیا کہا گیا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :