شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی، پولیس
اتوار 18 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قیصر محمود ولد عبد الله خان سکنہ ایسر چکی نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرے ماموں زاد بھائیوں سفیر،توصیف پسران نذیر احمد کی شادی کے سلسلے میں گزشتہ رات تقریبا 8.30بجے کے قریب عدالت حسینجو کہ میرا حقیقی بھائی تھااور آرمی میں ملازمت کرتاتھا اس کے گھر میںشادی کی تقریب جاری تھی جس میں کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے ۔
کہ اتنے میں اچانک کسی نے یک بعد دیگر دوفائرکر دییجو کہ عدالت حسین جس کی عمر تقریبا اُنتالیس سال تھی اس کو پشت پر لگا جبکہ دوسرا فائرشکیل کی بائیں ٹانگ پر لگا جس سے دونوں شدید زخمی ہو گے عدالت حسین کو CHM روالپنڈی لے کر گے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے زخمی کو دولتالہ سرکاری ہسپتالپہنچایا بعد ازاں اسیہولی فیملی راولپنڈی ہسپتالمنتقل کر دیا گیاپولیس نے 302/324 دفعات کے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.