وزیر اعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ملاقات

پاکستان ایئر فورس کے پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال

پیر 19 دسمبر 2016 12:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان نے پیر کو وزیر اعظم ہائوس میںملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر پاکستان ایئر فورس کے پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔