لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے ڈی جی آئی ایس آئی کاچارج سنبھال لیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 19 دسمبر 2016 15:57

لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے ڈی جی آئی ایس آئی کاچارج سنبھال لیا

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19دسمبر2016ء) :پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرری وتبادلے کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے ڈی جی آئی ایس آئی کاچارج سنبھال لیاہے۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ‌جنرل نویدمختاراس سے قبل کورکمانڈرکراچی تعینات تھے۔جبکہ لیفٹیننٹ‌جنرل رضوان اخترڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :