نئے کورکمانڈرکراچی اورنئےڈی جی آئی ایس آئی نے ذمہ داری سنبھال لی

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور23دسمبرکوذمےداری سنبھالیں گے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 19 دسمبر 2016 17:51

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19دسمبر2016ء) :پاک فوج میں اہم عہدوں پرتقرری و تبادلے کردیے گئے ہیں،پاک فوج میں ترقی پانےوالےافسران نے نئے عہدوں کی ذمےداری سنبھال لی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع نجی ٹی وی کے مطابق نئے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزانے ذمےداری سنبھال لی ہے۔جبکہ نئےڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارنےبھی ذمے داری سنبھال لی ہے۔اسی طرح ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور23دسمبرکوذمےداری سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :