وزیراعظم محمد نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ملاقات

پیر 19 دسمبر 2016 23:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہائوس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پیر کے روز ہونے والی ملاقات میں پاکستان ایئر فورس کے پیشہ وارانہ امور سے متعلقہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔