کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ‌جنرل ندیم رضاکا لائن آف کنٹرول کادورہ

کورکمانڈر لیفٹیننٹ‌جنرل ندیم رضا نےبھمبرسیکٹرپرفوجی جوانوں سے ملاقات کی اورآپریشنل تیاریوں‌پراطمینان کااظہارکیا۔آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 20 دسمبر 2016 18:41

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20دسمبر2016ء) :کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ‌جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کادورہ کیا،کورکمانڈرنےفوجی جوانوں سے ملاقات کی اورایل اوسی پرآپریشنل تیاریوں‌پراطمینان کااظہارکیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ‌جنرل ندیم رضا نے ایل اوسی پربھمبر سیکٹرکادورہ کیا۔کورکمانڈرراولپنڈی نے ایل اوسی پرتعینات فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔