پنجاب بار کونسل میں سالانہ عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں محفل میلاد کل ہوگی

منگل 20 دسمبر 2016 20:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 دسمبر2016ء) کل21 دسمبر بروز بُدھ بوقت 1 بجی تا 3 بجے دوپہر پنجاب بار کونسل میں سالانہ عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا جار ہا ہے جس میں سیرتُ النبیﷺ پر الحاج یعفور رضا قادری رکن مرکزی مجلس شوریٰ دعوت اسلامی ایمان افروز بیان فرمائیں گے۔

(جاری ہے)

اس با برکت محفل میں شرکت فرماکر اپنے قلوب کو روشن و منور فرمائیں۔ (بخت گیر)

متعلقہ عنوان :