وزیراعلیٰ کا مولانا طارق جمیل کے سسر اور ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر غلام صابر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 20 دسمبر 2016 20:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے سسر اور ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر غلام صابر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :