وفاقی تعلیمی اداروں میں24دسمبرتایکم جنوری موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 دسمبر 2016 16:09

وفاقی تعلیمی اداروں میں24دسمبرتایکم جنوری موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21دسمبر2016ء) :وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آبادسمیت وفاقی حکومت نے وفاق کے زیرتحت چلنے والے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں کااعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 24دسمبرتایکم جنوری بندرہیں گے۔

متعلقہ عنوان :