اے پی ایس میموریل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر،سلمان ، جاوید ، نوراللهاور عماد خان نے ٹائٹلز اپنے نام کئے
بدھ 21 دسمبر 2016 19:46
(جاری ہے)
70 کلوگرام کلاس میں سلمان خان ، 75kg کلاس میں جاوید خان ،80 کلوگرام ویٹ میں نورالله اور 60 کلوگرام کلاس میں عماد خان نے ٹائٹلز حاصل کئے ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھاکہ سانحہ اے پی ایس بھولنے والا نہیں،کیونکہ وہ بچے پوری قوم کے بچے ہیں سولہ دسمبر تاریخ کا سیاہ دن ہے بچوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رہیں گی د وسال گزر گئے اور سانحہ پشاور کے زخم آج بھی تازہ ہیں اور کھلاڑی بھی اس سانحے پر آفسردہ ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.