پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کا مسلمان ہونے کے لئے عمر کی حدکے حوالے سے پاس کردہ بل واپس لینے کو تیا رہے
سابق صدر آصف علی زردار ی کا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ
بدھ 21 دسمبر 2016 23:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 دسمبر2016ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کا مسلمان ہونے کے لئے عمر کی حدکے حوالے سے پاس کردہ بل واپس لینے کو تیا رہے۔
(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے فیصلہ کی تحسین اور خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیوں کو اپنے مذاہب کے مطابق زندگی گزارنے کی مکمل آزادی ہے۔پاکستان کا شہری خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اسے برابر کے حقوق حاصل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.