آئی سی سی نے 2016 کی بہترین ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 دسمبر 2016 20:39

آئی سی سی نے 2016 کی بہترین ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا، کوئی ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2016ء) آئی سی سی نے 2016 کی بہترین ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے سال 2016 کیلئے دنیا کی بہترین ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی شائقین کرکٹ کو یہ جان کر شدید مایوسی ہو گی کہ ان دونوں ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :