وفاقی حکومت تعلیمی مقاصد کے حصول کے لئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے،لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 دسمبر2016ء) وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تعلیمی مقاصد کے حصول کیلئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ زندگی کے ہر میدان میں ترقی کرنے کیلئے تعلیم بنیادی جزو ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے وفاقی حکومت بڑی رقم خرچ کر رہی ہے۔ اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں نوجوانوں کے کردار سازی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

متعلقہ عنوان :