نئے آئی ایس آئی چیف جنرل نوید مختار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 دسمبر 2016 20:38

نئے آئی ایس آئی چیف جنرل نوید مختار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2016ء) نئے آئی ایس آئی چیف جنرل نوید مختار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے آئی ایس آئی چیف جنرل نوید مختار نے وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال اور دیگر کئی اہم امور زیر غور آئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے جنرل نوید مختار کو آئی ایس آئی کے چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔