مذاکرات سے کبھی انکا رنہیں کیا پاکستان کے ساتھ کسی بھی معاملے پر دوطرفہ بات چیت کیلئے تیار ہیں ،بھارت
ْ پاکستان کو مذاکرات کیلئے ساز گار ماحول کو یقینی بنانے اوردہشتگردی کی حمایت ترک کرنے کی ضرورت ہے، کنٹرول لائن پر سرحد پار سے آئے روز ہمارے فوجیوں پر حملے کیے جارہے ہیں اور ہر دوسرے روز دراندازی کے واقعات ہورہے ہیں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکا س سوراپ کی صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 24 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکا س سوراپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے کبھی بھی پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا لیکن پاکستان اس کیلئے پرامن ماحول کو یقینی بنائے ،پاکستان کودہشتگردی کی حمایت ترک کرنے کی ضرورت ہے ۔
وکا س سوراپ نے الزام لگایا کہ کنٹرول لائن پر سرحد پار سے آئے روز ہمارے فوجیوں پر حملے کیے جارہے ہیں اور ہر دوسرے روز دراندازی کے واقعات ہورہے ہیں۔ا یسا ماحول پید ا کیا جانا چاہیے جہاں تشدد اور دہشتگردی کی مدد نہ کی جاتی ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.