ڈاکٹر طاہر القادری کاسنیئر صحافی سید محمد انور قدوائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
ہفتہ 24 دسمبر 2016 19:10
(جاری ہے)
انہوں نے انور قدوائی کی شعبہ صحافت کیلئے خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انور قدوائی نوجوان لکھاریوں کیلئے ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتے تھے ۔
انتہائی مہذب اور شائستہ انسان تھے ،جنہوں نے عمر بھر قلم کی حرمت کا خیال رکھا ،پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی،عمرریاض عباسی،ساجد بھٹی،بشارت جسپال،فیاض وڑائچ،غلام علی خان و دیگر رہنمائوں نے انور قدوائی کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.