شاہد آفریدی نے شرجیل خان کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:02

شاہد آفریدی نے شرجیل خان کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 دسمبر 2016ء) شاہد آفریدی نے شرجیل خان کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شرجیل خان ایک بہت باصلاحیت بلے باز ہے۔

(جاری ہے)

شرجیل خان ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کیساتھ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتا ہے۔ شاہد آفریدی نے مشورہ دیا ہے کہ شرجیل خان کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں موقع دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :