سیالکوٹ،مین جی ٹی روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے دو مسلح ڈاکوئوں نے نقدی ‘موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین لی

ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:20

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 دسمبر2016ء) مین جی ٹی روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے دو مسلح ڈاکوئوں نے نقدی ‘موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین لی ڈسکہ کا رہائشی نوجوان عدنان اپنی موٹرسائیکل پر موضع راجو کے کی طرف جارہاتھاجب وہ راجوکے سٹاپ کے قریب پہنچاتوا س کو مین جی ٹی روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے دو مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پرروک لیا اور ا س سے نقدی 56ہزار روپے ‘موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین کر موقع سے فرارہوگئے تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :