لاہور،ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

ہفتہ 24 دسمبر 2016 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 دسمبر2016ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں عمیر کے گھر سے اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لا کھ روپے ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔

با غبا نپو رہ کے علا قہ میں نو ر الد ین کے گھر سے اس کی فیملی سے 1لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر لے گئے۔

(جاری ہے)

با ٹا پو ر کے علا قہ میںناکہ لگا کر تین ڈاکوئوں نے معین سی70ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،مسلم ٹائون میںریا ض سے 1 لاکھ کی نقد ی ،غا لب ما ر کیٹ میں طا ہر سی50ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،مز نگ کے علا قہ میں با بر کی فیملی کو روک کر ان سی80ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،سبز ہ زار کے علا قہ میں نو ید سے 1لا کھ 20ہز ار کی نقد ی ،شادباغ میں شہر وز اور اسکی فیملی سے 30ہزار،ما ڈل ٹائون میںاقبا ل سے 20ہزارکی نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا جبکہ چو ہنگ کے علا قہ میںنعما ن کے گھر سے چور3لاکھ 40ہزار کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے اورسا ند ہ میں مظہرکی گاڑی،شفیق آ با د میں نبیل ،داتا دربا ر میںاشتیا ق ،سو ل لا ئنز میں نا صر،نو لکھا میں نعیم کی موٹرسائیکلیں چو ری کر لی گئیں

متعلقہ عنوان :