پریذیڈنٹ انٹرنیشنل سکوائش کپ کا پری کوالیفائنگ رائونڈ 30 دسمبر سے شروع ہو گا
اتوار 25 دسمبر 2016 12:00
(جاری ہے)
کوالیفائنگ رائونڈ یکم سے 2جنوری تک جبکہ مین رائونڈ 3سے 6جنوری تک کھیلاجائے گا۔
ایونٹ میں ہانگ کانگ ، ملائیشیا اور کویت کے 10غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے ۔کوالیفائنگ رائونڈ میں ملائیشیا اور کویت کے دو کھلاڑیوںکو مین رائونڈ کے لئے کوالیفائینگ رائونڈ کو عبور کرنا ہو گا۔عامر نواز نے کہاکہ پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن (پی ایس ای) نے پاکستان کو 25ہزار ڈالر چار بین الاقوامی ایونٹ کی منظوری دی تھی جس میں تین ایونٹ کاکامیابی سے انعقاد کے بعد آخری ایونٹ پریذیڈنٹ انٹرنیشنل سکوائش کپ 30دسمبر سے شروع ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ تیسرے بین الاقوامی ایونٹ میں پاکستانی دونوں کھلاڑی فرحان زمان اور فرحان محبو ب نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی اور ٹائٹل بھی پاکستان نے حاصل کیا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ پریذیڈنٹ انٹرنیشنل سکوائش کپ میں قومی کھلاڑی اسی کارکردگی کو دہراتے ہوئے اپنے ملک کے لئے ٹائٹل جیتیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.