چوہدری شجاعت کا ایدھی فائونڈیش کا دورہ ، عبدالستار ایدھی کے انتقال پر تعزیت

اتوار 25 دسمبر 2016 17:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حیسن نے میٹھا در میں ایدھی فائونڈیش کا درورہ کیا اور فیصل ایدھی سے ملاقات کر کے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی پاکستان کی عہد ساز شخصیت تھیں۔ انہوں نے انسانیت کی بے لوث خدمت کی انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔