بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 153 فورسز اور پولیس اہلکارشہید ہوئے
مجموعی طور پر 23 حملے ہوئے جن میں 111 اہلکار ہلاک اور 213 زخمی ہوئے
اتوار 25 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
رواں سال فرقہ واریت کی بنیاد پر دو حملے ہوئے جن میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا جبکہ گذشتہ سال 20حملوں میں 44 افراد ہلاک اور 32زخمی ہوئے تھے۔
تشدد کے دیگر 93 واقعات میں رواں سال 79 افراد ہلاک اور 203 زخمی ہوئے جبکہ گذشتہ سال 81 واقعات میں 60 افراد ہلاک اور 152 زخمی ہوئے تھے۔محکمہ داخلہ کے مطابق گذشتہ سال بم دھماکوں کے 276 واقعات رونما ہوئے جبکہ اس سال 128 واقعات پیش آئے۔رواں سال راکٹ فائرنگ کے 18 واقعات کے مقابلے میں گذشتہ سال 152 واقعات پیش آئے تھے۔ بجلی کی تنصیبات پر گذشتہ سال کے 26 حملوں کے مقابلے میں دو حملے ہوئے، سوئی گیس کی تنصیبات پر رواں سال ایک حملہ ہوا جبکہ گذشتہ سال 35 حملے ہوئے تھے۔ ریلویز کی تنصیبات پر رواں سال 9 حملے ہوئے جبکہ گذشتہ سال 7 حملے ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.