پشتونخواہ ملی پارٹی کاخلیل سربازکی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی شدیدمذمت
خیبرپختونخوا کے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہخلیل سرباز کے قاتلوں کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،بیان
اتوار 25 دسمبر 2016 21:01
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیل سرباز بنوں میں پارٹی کے فعال رکن تھے انہوں نے پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور پشتونخوامیپ کے پلیٹ فارم سے اپنی سیاست کا آغاز کیا اور پارٹی کو بنوں میں فعال ومنظم کرنے اور پارٹی پروگرام کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سماج دشمن اور دہشتگرد عناصر پارٹی کارکنوں کو نشانہ بناکر ہر گز قومی تحریک سے دستبردار نہیں کرسکتی ۔ پارٹی خلیل سرباز شہید کے ارمانوں کی تکمیل کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریگی ۔ بیان میں شہید خلیل سرباز کے لواحقین سے دلی ہمدردی ویکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.