ڈیرن سیمی نے وزیر اعظم نواز شریف کو 67ویں سالگرہ کی مبارک باد دیدی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 دسمبر 2016 22:43

ڈیرن سیمی نے وزیر اعظم نواز شریف کو 67ویں سالگرہ کی مبارک باد دیدی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 دسمبر2016ء) سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے وزیر اعظم نواز شریف کو 67ویں سالگرہ کی مبارک باد دیدی ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ورلڈ ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کچھ بڑا کرتے ہیں ، وہ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں امید کہ ان کا دن اچھا گزرے گا،آخری میں سیمی نے پشتو زبان میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔