میلبورن ٹیسٹ، وسیم اکرم نے سسرالیوں کے ہمراہ تصویرسوشل میڈیا پرشیئر کردی

پیر 26 دسمبر 2016 15:10

میلبورن ٹیسٹ، وسیم اکرم نے سسرالیوں کے ہمراہ تصویرسوشل میڈیا پرشیئر ..

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) سابق پاکستانی لیجنڈ کھلاڑی وسیم اکرم نے سسرالیوں کے ہمرا تصویرسوشل میڈیا پرشیئر کردی۔

(جاری ہے)

سابق کھلاڑی آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے میلبورن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ اورساس سسر کے ہمرا لی گئی تصویرسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرشیئر کی ہے۔تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں لیجنڈ کرکٹر نے میلبورن کرکٹ گرائونڈ کو اپنا پسندید قرار دیتے ہوئے بتایا کہ یہاں سے 1992 کے ورلڈ کپ سمیت ان کی عظیم یادیں وابستہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :