گورنرخیبرپختونخوا سے سینیٹر مشاہد حسین سید کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

منگل 27 دسمبر 2016 17:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 دسمبر2016ء) سینیٹر مشاہد حسین سید نے گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔دریں اثناء پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر پیرسید صابرشاہ نے بھی گورنرسے ملاقات کی اور صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :