وزیر اعظم کل چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

muhammad ali محمد علی منگل 27 دسمبر 2016 19:11

وزیر اعظم کل چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر2016ء) وزیر اعظم کل چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے. تفصیلات کے مطابق چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تکمیل کے بعد وزیراعظم نواز شریف کل بروز بدھ اس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ چشمہ تھری نیو کلیئر پاور پلانٹ سے 340 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہو گی۔ چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اورچائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ منصوبے سے ماحول دوست اور سستی بجلی فراہم ہوگی۔

متعلقہ عنوان :