اسپیکر بلوچستان اسمبلی و چیف کمشنر پاکستان بوائز اسکاؤٹس (کل) مزار قائد پر حاضری دیں گی

منگل 27 دسمبر 2016 23:12

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء) اسپیکر بلوچستان اسمبلی و چیف کمشنر پاکستان بوائز اسکاؤٹس راحیلہ حمید درانی (کل) بدھ کو صبح 11 بجے مزار قائد پر حاضری دیں گی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ 20 اسکاؤٹس لیڈران بھی ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :