Live Updates

عامر لیاقت حسین اور نبیل گبول پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند ہیں۔ نعیم الحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 دسمبر 2016 12:10

عامر لیاقت حسین اور نبیل گبول پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 دسمبر 2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے میڈیا ٹاک سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دریافت کیا کہ عامر لیاقت حسین کیسا آدمی ہے؟ انہوں نے کہا کہ کراچی سے عامر لیاقت حسین اور نبیل گبول پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنا چاہ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اتنا کہنے کے بعد نعیم الحق کو علم ہوا کہ ڈائز پر موجود مائیک آن ہے جس کے بعد وہ پیچھے ہٹ گئے اور پاس کھڑے رپورٹرز کو ڈانٹ پلا دی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات