پنجاب حکومت نے رنگ روڈ اتھارٹی کے بقایا حکومتی شیئر کی مد میں 2.25ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی
رنگ روڈ اتھارٹی نے تمام ٹول پلازے ایف ڈبلیو او کے سپرد کر دیئے ، آئندہ ناردرن اور مستقبل میں بننے والے سدرن لوپ کی ٹال کلیکشن ایف ڈبلیو او کرے گی
بدھ 28 دسمبر 2016 23:32
(جاری ہے)
گزشتہ روز صوبائی کابینہ برائے فنانس کا اجلاس صوبائی وزیر ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی سربراہی میں ہوا جس میں چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ، کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
اجلاس میں وائی بیلٹی گیپ فنانسنگ کی مد میں ایف ڈبلیو او کو رقم جاری کرنے کی منظوری دی گئی ۔ رنگ روڈ اتھارٹی نے مجموعی طور پر سوا چار ارب میں سے دو ارب ادا کر رکھے ہیں ۔ علاوہ ازیں رنگ روڈ اتھارٹی نے تمام ٹول پلازے ایف ڈبلیو او کے سپرد کر دیئے ، آئندہ ناردرن اور مستقبل میں بننے والے سدرن لوپ کی ٹال کلیکشن ایف ڈبلیو او کرے گی ۔ رنگ روڈ کے ٹول پلازے این ایل سی اور ایف سی آئی آپریٹ کر چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.