فلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی پیشکش کر دی
اگر اسرائیل یہودی آباد کاری روک دے تو نیتن یاہو کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں، صدر محمود عباس
جمعرات 29 دسمبر 2016 14:48
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نیفلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی ہے اور کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے یہودی آباد کاری روک دی تو نیتن یاہو کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی صدر کے ترجمان رام اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس کا خیال ہے کہ تمام تنازعات پر اسرائیل کے ساتھ امن ممکن ہے اور اس عمل سے مشرق وسطی کو مکمل طور پر پرامن بنایا جاسکتاہے مگر اس کیلئے اسرائیل کو یہودی آبادکاری روکنا ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.