کوئٹہ ، ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی کا رروائی ایرانی پیٹرول برآمد ، ملز م گرفتار

جمعرات 29 دسمبر 2016 18:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے آئل ٹینکر کو تحویل میں لے کر ایرانی پیٹرول برآمد کر لیا پولیس کے مطابق نوتال کے قریب پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے آئل ٹینکر کو تحویل میں لے کر ایک ہزار ایرانی لیٹر پٹرول برآمد کر لیا اور ڈرائیور کمال خان کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :