پاک چین اقتصادی راہدداری منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف بلوچستان بلکے پورے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلے گی
سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصرکی لورالائی میں مختلف تقریبات سے خطاب
جمعرات 29 دسمبر 2016 19:44
(جاری ہے)
سنیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا کہ وفاقی وصوبائی حکومت کے خصوصی تعاون سے اس وقت ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ہیں جس سے لورالائی بارکھان موسیٰ خیل اوردُکی کی67سالوں کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے میں بڑی پیش رفت ہوگی، سی پیک کی تکمیل سے ہزاروں نوجوانوں کو روزگاراورترقی وخوشحالی کی نئی راہیں کھلی گی۔
انہوں نے کہا کہ مخالفین کے الزامات کی کوئی پروا کئے بغیر عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھونگا۔انہوں نے کہا کہ بلا امیتاز پورے حلقے کے عوام کی ترقی وخوشحالی کے لیے تما م وسائل بروئے کار لارہا ہوں اور اس حوالے سے عنقریب لورالائی میں ایک جرگہ قبائلی معتبرین بلدیاتی نمائندوں، اقلیتی برادری، ہزارہ برادری میڈیا سمیت دیگر طبقوں کے افراد کو مدعوکرکے تجاویز لی جائینگی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ماسٹر پلان تشکیل دیکر سفارش کے لیے حکومت کو پیش کیا جائے گا۔(م ی/ام)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.