امریکی فضائی حملہ:شامی شہررقہ میں داعش کااہم کمانڈرابوجندل ماراگیا۔پینٹاگون

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2016 18:39

واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29دسمبر2016ء) :امریکی فضائی حملے میں شامی شہررقہ میں داعش کااہم کمانڈرابوجندل الکویتی ماراگیا۔مانیٹرنگ گروپ پینٹاگون کے مطابق پیرکوامریکی فضائی حملے میں داعش کاہم کمانڈرابوجندل الکویتی کوہلاک کردیاہے۔

(جاری ہے)

ابوجندل شام میں داعش کا دوسرے نمبر کاکمانڈرتھا۔پینٹا گون کاکہناہے کہ ابوجندل عراق اورشام میں سیکیورٹی فورسزسےلڑائی میں داعش جنگجوؤں کی کمانڈکرتاتھا۔

متعلقہ عنوان :