دمشق میں روسی سفارت خانے پر مارٹر گولوں سے حملہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 دسمبر 2016 22:33

دمشق میں روسی سفارت خانے پر مارٹر گولوں سے حملہ

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2016ء) دمشق میں روسی سفارت خانے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شام کے شہر دمشق میں واقع روسی سفارت خانے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے میں سفارت خانے کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :