عمان میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے میں پاکستانی طالب علم جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 دسمبر 2016 23:51

عمان میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے میں پاکستانی طالب علم جاں بحق

مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2016ء) عمان میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے میں پاکستانی طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر رسائل میں ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا۔

(جاری ہے)

ایک پاکستانی طالب علم سیف بوانے کی گاڑی دوران سفر ایک مصروف شاہراہ پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے باعث سیف کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا۔ تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سیف کی موت واقع ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :