چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی آج عہدے سے ریٹائر ہوں‌گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 دسمبر 2016 11:30

چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی آج عہدے سے  ریٹائر ہوں‌گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 دسمبر 2016ء) : چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس انور ظہیر جمالی 1سال 3ماہ تک چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے 20 سو موٹو ایکشن لیے جن میں سے زیادہ تر صوبہ سندھ سے متعلق تھے۔ چیف جسٹس کے عہدے کے لیے نامزد جسٹس ثاقب نثار آئندہ کل اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

متعلقہ عنوان :