Live Updates

عمران خان کے آنے سے بہت اچھا لگا۔ جنید جمشید کے بیٹوں کی میڈیا سے گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 دسمبر 2016 12:37

عمران خان کے آنے سے بہت اچھا لگا۔ جنید جمشید کے بیٹوں کی میڈیا سے گفتگو

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 دسمبر 2016ء) : گذشتہ روز پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے کراچی میں جنید جمشید کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔ عمران خان کے جانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنید جمشید کے تینوں بیٹوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کا آنا ہمیں بہت اچھا لگا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم ابا کو پیار کرنے والے ہر شخص سے مل کر بہت خوش ہوتے ہیں۔ جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے بتایا کہ جنید جمشید کا سب سے چھوٹا بیٹا حافظ قرآن بن رہا ہے۔ جنید جمشید کے بیٹوں کی میڈیا سے گفتگو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :