پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی تیاری کررہی ہے،مولابخش چانڈیو
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری بہت جلدپورےملک کادورہ کریںگے،آصف زرداری کےپارلیمنٹ میں آنےسے فرق نہیں پڑے گا،توکھلبلی کیوں مچ گئی؟مشیراطلاعات سندھ کی میڈیاسےگفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 30 دسمبر 2016 16:05
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30دسمبر2016ء) : وزیراعلی سندھ کے مشیراطلاعات ونشریات مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی تیاری کررہی ہے،چیئرمین بلاول بھٹوزرداری بہت جلدپورےملک کادورہ کریںگے،آصف زرداری کےپارلیمنٹ میں آنےسےفرق نہیں پڑیگاتوکھلبلی کیوں مچ گئی؟انہوں نے بلاول ہاؤس کےباہرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرادری کے پارلیمنٹ میں جانے سےپارلیمنٹ میں ایک قدآورشخصیت کا اضافہ ہوگا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی عمران خان کےلیےعلاقہ غیرنہیں ہے۔عمران خان کےلیےسندھ کبھی بھی ترجیح نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں بہت جلد تیزہوجائینگی۔پیپلزپارٹی لانگ مارچ کی تیاری کررہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.